40 John ilia best Urdu poetry
2023 best lines
read and download here
1)
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیے
ہجر میں کرنا ہے کیا؟ یہ تو بتاتے جایئے..
2)
کیا ستم کے اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے..
3)
رنج ہے حالت سفر حال قیام رنج ہے
صبح بہ صبح رنج ہے شام بہ شام رنج ہے ..
4)
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر اس کی تمنا کئے بغیر ..
5)
ابھی فرمان آیا ہے وہاں س
کہ ہٹ جاؤں میں اپنے درمیاں سے
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمہیں
تم سر بہ سر خوشی تھے مگر غم ملے تمہیں . ..
7)
ہم گھر تلک گئے ہوں گے
اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے .
8)
تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے
تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے ..
9)
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی
پھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی ..
10)
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گا
میں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا ..
11)
ہائے جانانہ کی مہماں داریاں
اور مجھ دل کی بدن آزاریاں ..
12)
کیا ہوئے آشفتہ کاراں کیا ہوئے
یاد یاراں یار یاراں کیا ہوئے ..
13)
شام تھی اور برگ و گل شل تھے مگر صبا بھی تھی
ایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی ..
14)
ذکر گل ہو خار کی باتیں کریں
لذت و آزار کی باتیں کریں ..
15)
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ..
16)
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ..
17)
سارے رشتے تباہ کر آیا
دل برباد اپنے گھر آیا ..
18)
ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ..
19)
جمع ہم نے کیا ہے غم دل میں
اس کا اب سود کھائے جائیں گے ..
20)
خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا.
21)
مدتوں بعد گھر گیا تھا میں
جاتے ہی میں وہاں سے ڈر آیا..
22)
تجھ کو بھولا نہیں وہ شخص کہ جو
تیری بانہوں میں بھی اکیلا تھا..
23)
چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر
اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی..
24)
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ..
25)
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ..
26)
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا ..
27)
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا ..
28)
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ..
29)
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے ..
30)
جمع ہم نے کیا ہے غم دل میں
اس کا اب سود کھائے جائیں گے ..
31)
خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا..
32)
مدتوں بعد گھر گیا تھا میں
جاتے ہی میں وہاں سے ڈر آیا..
33)
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ..
34)
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ..
35)
دل کا دیار خواب میں دور تلک گزر رہا
پاؤں نہیں تھے درمیاں آج بڑا سفر رہا ..
36)
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا
زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا..
37)
ﻣﺮﻣﭩﺎ ﮨﻮﮞ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﻭﺟﺪ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ..
38)
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی
چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی..
39)
میں تیرے دَرپہ لگاؤں گاکچھ اس طور صدا
دیکھورقص کریں گے تیرے درباں اب کے ۔
40)
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روزاک چیز ٹوٹ جاتی ہے ۔


