Hazrat Ali quotes in urdu

Esha
0








The Best Hazrat Ali (R.A) Quotes in Urdu With Images :

 

 




صبر کی دو صورتیں ہیں

جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا
اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا



انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں
انسان میں تلاش کرو



لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے


جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں
تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے


زیادہ مذاق کرنے سے
آدمی کی عزت چلی جاتی ہے اور
لوگوں سے دشمنی پیدا ہو جاتی ہے


جو آدمی دوسرے لوگوں کے عیب
کی تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی
اس کے عیب ظاہر کر دیتا ہے



جو آدمی صبر اختیار کرتا ہے
وہ کامیابی پاتا ہے جو جلد بازی
کرتا ہے وہ ٹھوکر کھاتا ہے
1)
قریبی رشتہ داروں کی عداوت 
بچھوؤں کے ڈسنے سے
زیادہ درد پہنچاتی ہے
2)

جو آدمی غفلت میں رہتا ہے وہ جہالت
میں پڑا رہتا ہے اور جو جہالت میں
پڑا رہتا ہے وہ بےکار رہتا ہے
3)
نصیحت دوسروں کے حال پر
غور کرنے سے حاصل ہوتی ہے

4)
جو آدمی اپنی قدر آپ نہیں جانتا
تو کوئی دوسرا آدمی بھی
اس کی قدر نہیں پہچانتا
5)
جو قناعت اور صبر اختیار کرتا ہے
وہ غنی ہوتا ہے




Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top